Discuss English language
🗣️ Discussing English Language – Daily Conversation Between Two Students (Urdu to English)
👩🎓 Student A & 👨🎓 Student B
-
👩🎓 A: کیا آپ کو انگریزی زبان پسند ہے؟
Do you like the English language? -
👨🎓 B: جی ہاں، مجھے انگریزی زبان بہت پسند ہے۔
Yes, I really like the English language. -
👩🎓 A: کیا آپ روزانہ انگریزی سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں؟
Do you try to learn English daily? -
👨🎓 B: جی ہاں، میں روزانہ تھوڑی بہت انگریزی بولنے کی مشق کرتا ہوں۔
Yes, I practice speaking a little English every day. -
👩🎓 A: آپ انگریزی کیسے سیکھتے ہیں؟
How do you learn English? -
👨🎓 B: میں یوٹیوب ویڈیوز دیکھتا ہوں اور نئی الفاظ یاد کرتا ہوں۔
I watch YouTube videos and learn new words. -
👩🎓 A: آپ کو انگلش بولتے وقت شرم تو نہیں آتی؟
Do you feel shy while speaking English? -
👨🎓 B: شروع میں آتی تھی، لیکن اب اعتماد بڑھ گیا ہے۔
I used to feel shy at first, but now I am more confident. -
👩🎓 A: ہمیں روزانہ انگریزی میں بات چیت کرنی چاہیے۔
We should talk in English every day. -
👨🎓 B: ہاں، اس سے ہماری بول چال بہتر ہو جائے گی۔
Yes, it will improve our speaking skills.
📝 Vocabulary Used:
- Like – پسند کرنا
- Practice – مشق
- Confident – اعتماد
- Improve – بہتر کرنا
- Daily – روزانہ
Comments